10 مارچ، 2009، 11:55 AM

فلسطین

غزہ جنگ کے بعد حماس کی مقبولیت میں زبردست اضافہ

غزہ جنگ کے بعد حماس کی مقبولیت میں زبردست اضافہ

فلسطین کے اعداد و شمار اور تحقیقی مراکز کے نتائج کے مطابق غزہ جنگ کے بعد حماس کی مقبولیت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین کے اعداد و شمار اور تحقیقی مراکز کے نتائج کے مطابق غزہ جنگ کے بعد حماس کی مقبولیت میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

ان نتائج کے مطابق اگر فلسطین میں آج انتخابات ہوجائیں توفلسطین کے وزير اعظم اسماعیل ہنیہ کو فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس (ابومازن)  پر واضح برتری حاصل ہوگي ۔

 

News ID 847121

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha